Surprise Me!

حدیث کے بارے میں جھوٹ بولنے کا انجام | رسول اللہ ﷺ کا سخت انتباہ #islamicshorts#shorts#viral

2025-08-12 2 Dailymotion


رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
"جو میرے حوالے سے ایسی بات کرے جو میں نے نہیں کہی، وہ اپنا ٹھکانا جہنم میں بنالے۔"

یہ حدیث ہمیں خبردار کرتی ہے کہ دین میں جھوٹ بولنا یا غلط حدیث بیان کرنا کتنا بڑا گناہ ہے۔
اللہ ہمیں سچائی پر قائم رکھے اور اپنی حفاظت میں رکھے، آمین۔


#حدیث #دینیپیغام #اسلامیویڈیوز #نبی_کریم_ﷺ #Hadith #IslamicReminder #IslamicQuotes #سچائی #جھوٹسےبچیں #HadithShareef #DeenKiBaat